الحمدللہ مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں 144 نشستوں کے ساتھ سرفہرست

الحمدللہ مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں 144 نشستوں کے ساتھ سرفہرست

نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی و خوشحالی کا سفر پھر شروع کرے گا اور عوام کی محرومیوں کا خاتمہ ہو گا انشاءاللہ

الحمدللہ حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ ن وفاق اور پنجاب میں سب سے بڑی جماعت بن کے ابھری ہے انشاءاللہ قائد نوازشریف کی قیادت میں قوم سے کیے وعدوں کی تکمیل اور ترقی و خوشحالی کے اک نئے سفر کا آغاز ہوگا آنے والا وقت پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید لیکر آرہا ہے

5 3 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
1 Comment
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
Qaiser
Qaiser
1 year ago

Pmln zindabad

1
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x