الحمدللہ مسلم لیگ (ن) پنجاب اسمبلی میں 144 نشستوں کے ساتھ سرفہرست
نوازشریف کی قیادت میں پاکستان ترقی و خوشحالی کا سفر پھر شروع کرے گا اور عوام کی محرومیوں کا خاتمہ ہو گا انشاءاللہ
الحمدللہ حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ ن وفاق اور پنجاب میں سب سے بڑی جماعت بن کے ابھری ہے انشاءاللہ قائد نوازشریف کی قیادت میں قوم سے کیے وعدوں کی تکمیل اور ترقی و خوشحالی کے اک نئے سفر کا آغاز ہوگا آنے والا وقت پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید لیکر آرہا ہے
الحمدللہ حالیہ انتخابات میں مسلم لیگ ن وفاق اور پنجاب میں سب سے بڑی جماعت بن کے ابھری ہے انشاءاللہ قائد نوازشریف کی قیادت میں قوم سے کیے وعدوں کی تکمیل اور ترقی و خوشحالی کے اک نئے سفر کا آغاز ہوگا آنے والا وقت پاکستان کے روشن مستقبل کی نوید لیکر آرہا ہے#شیر_آرہا_ہے pic.twitter.com/4MSQ3BzMnA
— PMLN (@pmln_org) February 11, 2024