
میاں محمد نواز شریف
ہمارا سب قیمتی اثاثہ پاکستان کے عوام ہيں جن کی خدمت ہماری پہلی ترجیح ہے
عوام کے ووٹ کے تقدس کی بحالی اور پارلیمان کی بالادستی ہمارا نظريہ ہے
تيز تر اور مستحکم معاشی ترقی ہمارا نصب العين ہے
ملک سے اندھیروں کا حاتمہ ہماری کامیابی ہے
انصاف، صحت، تعلیم اور روزگار کی ارزاں و بلاتفریق فراہمی ہمارا مقصد ہے
ہر شہری کے ليے فوری اور سستا انصاف ہمارا مشن ہے
ملک کا ناقابل تسخیر دفاع اور دہشتگردی کا مکمل خاتمہ ہمارا عزم ہے
پچیس دسمبر 1949 کو لاہور میں پیدا ہونے والے نواز شریف، محمد شریف اور ان کی اہلیہ کے سب سے بڑے بیٹے ہیں، ان کے والد ایک دولت مند صنعتکار تھے جنہوں نے اتفاق اور شریف گروپ کی بنیاد رکھی۔
نواز شریف نے جوہری پالیسی کا اعلان کیا جس کا مقصد ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے جوہری ٹیکنالوجی کی ترقی کو جاری رکھنا تھا۔
انہوں نے پاکستان کے پہلے ماس روڈ نیٹ ورک، موٹروے کے منصوبوں کا بھی آغاز کیا۔
نواز شریف اس ملک کا واحد حکمران ہے جس نے پچھلے تہترسال میں ترقی اور خوشحالی کی بات کی، نواز شریف کا نام اس ملک کی ترقی اور خوشحالی کی ضمانت ہے گوادر سے لے کر گلگت تک ترقی نظر آرہی ہے بجلی اور گیس آگئی ہے پل بن رہے ہیں تعلیمی درسگاہیں اور ہسپتال ہیں یہ سارا نواز شریف کی بدولت ہے۔ خلق خدا کی آواز نواز شریف کے حق میں ہے
Geo Nawaz sharif
I love nwaz sahreef