مریم نواز شریف کی اسلام آباد کے لیے روانگی اور نواز شریف کے بیانیے کی فتح

مریم نواز شریف مری سے اسلام آباد ہائیکورٹ روانہ ہو گئیں، بہارہ کہو میں عوام کا جم غفیر شدید بارش کے باوجود استقبال کے لئے بارہ کہو میں موجود ہے۔

مریم نواز کے دلیر کارکن اپنی لیڈر کے استقبال کےلئے تیار

صابر محمود نے کہا کہ مریم نواز مری سے روانہ ہو چکی ہیں جگہ جگہ استقبالیہ کیمپ لگائے گئے ہیں پرامن کارکنوں کی بہت بڑی تعداد اپنے قائد کی بیٹی سے اظہارِ یکجہتی کے لئے سڑکوں پر موجود ہے اور یہ حقیقت میں میاں نواز شریف کے بیانیے کی فتح ہے

میاں نواز شریف کے بیانیے کی فتح ہے

ایک صارف نے ٹویٹ کی کہ کبھی آگ برساتے سورج میں کبھی برستی بارش میں کبھی یخ بستہ ٹھنڈی ہواؤں میں جب جب مریم نواز باہر نکلیں کارکن ان کے ساتھ باہر نکلے
عمران نیازی کے کارکن تو صرف دھرنے کی رنگین راتوں میں ہی باہر نکلے

دوسری طرف اسلام آباد ہائی کورٹ میں مریم نواز کی آمد پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، ہائی کورٹ کے اطراف کے راستے بند، پولیس کی وکلا کو بھی داخلے سے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

5 3 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x