پاکستان کی خدمت کرنے والے آج بیٹیوں کے ہمراہ عدالتوں میں دربدر

پاکستان کی خدمت کرنے والے آج بیٹیوں کے ہمراہ عدالتوں میں دربدر ہو رہے ہیں۔ نوازشریف، شہبازشریف نے کھربوں کے منصوبے لگائے، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہا اپنی اور اپنی کابینہہ کی اربوں کی کرپشن پر عمران صاحب مطمئن ہیں۔ شہبازشریف نے عوام کے پیسے کو امانت سمجھ کر پائی پائی خرچ کی۔ شہبازشریف جب یہ فیصلے کر رہے تھے تو اس وقت ذاتی کاروبار کو نقصان پہنچ رہا تھا۔

کیا یہ یکطرفہ احتساب صرف شریف خاندان کا ہی ہو گا؟

مریم نواز نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ اس ملک میں احتساب کا ڈھونگ صرف مریم نواز ، جویریہ شہباز، فریال تالپوراور سرینہ عیسیٰ جیسوں کو سبق سکھانے کے لیے رچایا جاتا ہے ۔ ہے کسی کی ہمت کے علیمہ خان یا مسز عاصم سلیم باجوہ کو بھی اسی طرح پیشیوں پر بلائے؟ حیا باختہ عہد

شہباز شریف نے عوام کی ایک ایک پائی امانت سمجھ کے استعمال کی آج عوام کا اربوں لوٹنے والے بے شرم، ایوانوں میں بیٹھے ہیں اور عوام کے پیسے امانت سمجھنے والوں اور بیٹیوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ اگر یہ میری بے نامی جائیدادیں ہوتیں تو کیا میں ان کو نقصان پہنچاتا۔ اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ کبھی کرپشن نہیں کی۔ گزشتہ دور حکومت نے گنے کی قیمت کم کی مگر میں نے پنجاب میں نے نہیں کی۔ سندھ ہائی کورٹ نے گنے کی قیمت 172 روپے مقرر کی۔ سندھ ہائی کورٹ نے گنے کی قیمت پر گیارہ روپے سبسڈی دینے کا کہا لیکن میں نے ایسا نہیں کیا۔

5 2 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x