جھوٹا بیانیہ بنا کر پاکستان کے عوام کو گمراہ کیا جارہا ہے

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر محترمہ مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا مینڈیٹ بھی جعلی، لیڈر بھی جعلی، بیانیہ بھی جعلی، تبدیلی بھی جعلی اور اب اکاونٹس بھی جعلی ہیں شرم کرو۔

ایک اور پیغام میں انکا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت کی طرح اس کا سوشل میڈیا بھی شاید موکلات اور جنات چلا رہے ہیں۔ تبھی انکے جلسوں کی تصاویر خلا (NASA ) سے لی جاتی ہیں۔

مزید انکا کہنا ہے کہ پتہ چلا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف بہتان تراشی کی مہم اور بین الاقوامی سازش کے بارے میں جھوٹ کوان مٹھی بھر لوگوں کے ذریعہ پھیلایا گیا ہے جوکئی سینکڑوں جعلی اکاونٹس بنا کر کام کرتے ہیں

5 2 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x