خان کو بھی ترین کے پاس بھیجا جائے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی واضح برتری کے باوجود ترین صاحب نے ایسے پنجاب حکومت بنائی تھی. وہ چینی چوری کے ١٠٠ ارب اسکے اور بہت سی اور انویسٹمنٹ کے عوض عمران نیازی نے ادا کیے. ترین کو خان نے این آر او دیا. خان کو بھی ترین کے پاس بھیجا جائے یا ترین کو واپس لایا جائے

5 1 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x