یہ حکومت مریم نواز سے خوفزدہ ہے

شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز کی ہائیکورٹ میں پیشی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کی اصلیت آپ کے سامنے ہے، ایک خاتون عدالت میں پیشی کے لیے آئی ہے، پولیس، ایف سی اور رینجرز تعینات ہے یہ حکومت ایک عورت کو برداشت نہیں کر سکتی تو وہ عوام کو کیا برداشت کرے گی؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہائی کورٹ جانے کا حق سب کو ہوتا ہے لیکن آج مسلم لیگ ن کے ورکرز کو رکاوٹیں لگا کر روکا گیا ہے، ن لیگ کے رکن اسمبلی بارش میں کھڑے ہیں اے ایس آئی آگے جانے کی اجازت بھی نہیں دے رہا۔

یہ اس حکومت کی حقیقت ہے کہ یہ آج پولیس اسٹیٹ بن چکا ہے.میڈیا کو بات کرنے کی اجازت نہیں عوام کو دبایا جارہا ہے.آج اس حکومت نے ہائیکورٹ کے اندر رسائی بند کردی ہے.یہ حکومت مریم نواز سے خوفزدہ ہے

5 2 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x