نوازشریف کی رپورٹس پر وفاق اور پنجاب کے وزراءمیں جنگ چل رہی ہے۔ نوازشریف عدالتی حکم پر لندن گئے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر جب نواز شریف کو مکمل صحت مند قراردینگے تب وہ فوری واپس آئیں گے
نوازشریف کو واپس لانے کے خواب دیکھنے والے اسحاق ڈار کو بھی واپس لانے کے چکر میں ذلیل ہو چکے ہیں، انٹر پول نے عمران حکومت کی اسحا ق ڈار کے معاملے پر تاریخی بے عزتی کی
مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل
نکمے،نالائق اور سفارشی نوازشریف کے نام پر سیاست کررہے ہیں
نوازشریف سے سات ارب مانگنے والوں نے پچاس روپے کا ایمنٹی بونڈ لیا
نوازشریف کی رپورٹس پر وفاق اور پنجاب کے وزراءمیں جنگ چل رہی ہے
— PML(N) (@pmln_org) August 26, 2020
انٹر پول نے اسحاق ڈار کی حوالگی کو سیاسی انتقام قرار دیا، بنی گالہ لوٹ مار ایسوسی ایشن کے پتلی تماشے قوم دو سالوں سے دیکھ رہی ہے
عمران نیازی اور حواریوں کی سیاست نوازشریف سے شروع اور نوازشریف پر ختم ہوتی ہے
پاکستان کو گرے لسٹ میں پہنچانے والے عمران خان ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں ایف اے ٹی ایف کاکبھی کسی نےذکرتک نہیں سنا تھا۔ آج پاکستان پر ایف اے ٹی ایف کی تلوار موجودہ حکومت کی نالائقی کی وجہ سے لٹک رہی ہے
اینٹی منی لانڈرنگ ترمیم کی آڑ میں نیازی حکومت پولیس اورایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کےچھاپےاورگرفتاریوں کی اجازت دینا چاہتی ہے۔ اینٹی منی لانڈرنگ ترمیم کی آڑ میں نیازی حکومت پولیس اور ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کے چھاپے اور گرفتاریوں کی اجازت دینا چاہتی ہے