نواز شریف دوبارہ سے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر ملک کو درست ٹریک پر ڈالیں

عوام چاہتے ہیں نواز شریف دوبارہ ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر ملک کو درست ٹریک پر ڈالیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوگ چاہتے ہیں کہ نواز شریف دوبارہ سے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر ملک کو درست ٹریک پر ڈالیں۔

مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ لوگوں کی نواز شریف سے محبت پہلے سے بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ لوگ نہ صرف نواز شریف کو واپس وطن میں دیکھنا چاہتے ہیں بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ نواز شریف ملک کو درست سمت پر لانے کے لیے دوبارہ ڈرائیونگ سیٹ سنبھالیں۔

مریم نواز نے کہا کہ بھیرہ پر جب دوپہر کے کھانے کے لیے رکی تو وہاں موجود ہر شخص نے نواز شریف صاحب کی صحت کے حوالے سے پوچھا اور ان سے اپنی قربت اور حمایت کا یقین دلایا۔

5 2 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
1 Comment
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
Muhammad Hassan
Muhammad Hassan
4 years ago

Inshallah
Allah Pak onhen jald seht ata kare aaj takbis Mulk main jitni taraqqee hue aap zaroor daikhen is k peche srf aur srf Mera leader he ha ab bhe insallah jis din onhen hakoomat mili Mulk taraqqee ke manazil zaroor te kare ga
Kath putlion se Mulk nhn chalte maafiaz chalte Han aur aap daikh lain

1
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x