میاں محمد نواز شریف کی سوشل میڈیا پر لندن کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ خاندان کے افراد کے ہمراہ چہل قدمی کر رہے ہیں۔
میاں محمد نواز شریف کے چاہنے والے انہیں دیکھ کر خوش ہیں۔
صارفین اس تصویر کو دعاؤں کے ساتھ اپنی ٹائم لائن پہ شیئر کر رہے ہیں
تو جیئے جیئے صدا، رب سے ہے یہی دعا#نوازشریف❤️ pic.twitter.com/tXvqZkQTbN
— Zeeshan Ashraf (@jaranwala) September 7, 2020
یاد رہے کہ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا تھا کہ نوازشریف مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں اورڈاکٹرز نے انہیں سیر کرنے کا کہہ رکھا ہے۔
جئے توں سدا نواز شریف ۔۔۔ pic.twitter.com/pvXZEUGoaf
— Zeshan Malik (@ZeshanMalick) September 7, 2020