قوم عمران خان کا ایک بڑا فیصلہ سننا چاہتی ہے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ قوم عمران خان کا ایک ہی بڑا فیصلہ سننا چاہتی ہے کہ وہ استعفی دے اور ملک کی جان چھوڑے،ملک اور قوم سلیکٹڈ کے مزید بڑے فیصلوں کے متحمل نہیں۔

عمران نیازی نے بڑا فیصلہ کیا اور چینی چوری کرادی،عمران نیازی نے بڑا فیصلہ کیا اور تاریخ کی کم ترین قیمت کے باوجود پٹرول میں عوام کو ریلیف نہ دیا ،عمران نیازی نے بڑا فیصلہ کیا اور پھر پٹرول میں اربوں روپے کمانے والے مافیا کو بچانے کے لئے کمشن بنادیا، ملک اور قوم سلیکٹڈ کے مزید بڑے فیصلوں کے متحمل نہیں.انہوں نے کہا کہ قوم عمران خان کا ایک ہی بڑا فیصلہ سننا چاہتی ہے کہ وہ استعفی دے اور ملک کی جان چھوڑے

قوم بس اب ایک ہی بڑا فیصلہ عمران نیازی سے چاہتی ہے کہ قوم کی جان چھوڑ دے۔

5 1 vote
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x