ووٹ کو عزت دو کے نعرے کے ساتھ ٹویٹر پر دھماکے دار انٹری

محترمہ مریم نواز نے آج اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے سب کو مطلع کرتے ہوئے لکھا کہ یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ پاکستان کے عوام سے رابطے میں رہنے کے لئے، میاں محمد نواز شریف صاحب نے ٹویٹر جوائن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جبکہ میاں محمد نواز شریف نے اپنی پہلی ٹویٹ میں عوام کی امنگوں کا ترجمان نعرہ دہرایا

ووٹ کو عزت دو

پورے پاکستان میں نواز شریف کو ویلکم کیا جا رہا ہے اور ٹاپ ٹرینڈ کی صورت اختیار کر گیا ہے۔

5 2 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x