پاکستان کی تاریخ میں میاں نواز شریف جیسی مقبولیت

جیسے ہی کل پاکستان کے عوام سے رابطے میں رہنے کے لئے، میاں محمد نواز شریف صاحب نے ٹویٹر جوائن کرنے کا فیصلہ کیا تب سے اب تک تمام سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا میاں صاحب کی خبروں کے گرد گھوم رہے ہیں۔

اسی تناظر میں صابر محمود ہاشمی لکھتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں میاں نواز شریف جیسی مقبولیت کسی رہنما کے حصے میں نہیں آئی

ؤَتُعِزُّمَن تَشاّؤ وَتذلُّ مَن تَشَاء

دوسری طرف اے پی سی کا اجلاس شروع ہونے میں کچھ ہی دیر باقی ہے اور میاں نواز شریف بھی شرکت کے لیئے پہنچ چکے ہیں جہاں وہ آن لائن خطاب کریں گے۔

آن لائن خطاب کو مسلم لیگ ن کے آفیشیل اکاؤنٹس پہ براہ راست نشر کیا جائے گا۔

5 2 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x