پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کہہ رہے ہیں کہ اپوزیشن فیٹیف کے معاملے میں ہندوستان کی آواز بن رہی ہے۔ یہ سب وہ شخص کہہ رہا ہے جو کہتا تھا مودی میرا فون نہیں اٹھا رہا. یہ وہی شخص ہے جس نے کہا تھا مودی الیکشن جیتے گا تو کشمیر کا مسئلہ حل ہوگا۔
شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کو میرے دوروں پر بہت تکلیف ہے، وہ چاہتے ہیں کہ کسی طرح انہیں بند کیا جائے۔
وزیراعظم کہہ رہے ہیں کہ اپوزیشن فیٹیف کے معاملے میں ہندوستان کی آواز بن رہی ہے.یہ سب وہ شخص کہہ رہا ہے جو کہتا تھا مودی میرافون نہیں اٹھارہا.یہ کون شخص کہہ رہا ہے کہ اپوزیشن ہندوستان کی باتیں کررہی ہے وہی شخص جس نے کہا تھا مودی الیکشن جیتے گا تو کشمیر کا مسئلہ حل ہوگا@CMShehbaz pic.twitter.com/CI2AChgesN
— PML(N) (@pmln_org) September 3, 2020