حکومت کی دو سالہ کارکردگی مایوس کن

تحریک انصاف کی حکومت نے غریب کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے. صدر مسلم لیگ نون

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے غریب کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے.

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے کہا کہ میر حاصل بزنجو کے انتقال پر بہت افسوس ہے انہوں نے کہا کہ میرحاصل بزنجو ہمیشہ آئین اورجمہوریت کے ساتھ کھڑے رہے. میاں شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کوعوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے انہوں نے کہا کہ دو سال میں مہنگائی اور بیروزگاری میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے.

5 2 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x